A
Anonymous میں نے De Aurum Organics کا سیرم استعمال کیا اور واقعی اس کا رزلٹ بہت اچھا ہے۔ صرف چند دنوں کے استعمال کے بعد ہی جلد نرم اور فریش محسوس ہونے لگی۔ سیرم جلد میں آسانی سے جذب ہو جاتا ہے اور چہرے کو قدرتی گلو دیتا ہے۔ پیکجنگ بھی بہت اچھی اور پروفیشنل ہے۔ اگر آپ اپنی جلد کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ سیرم ضرور ٹرائی کریں۔